ورلڈ Ú©Ù¾: شکیب الØ+سن Ù†Û’ اÙغانستان Ú©ÛŒØ®Ù„Ø§Ù Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ Ú©Ùˆ ÙتØ+ دلوا دی
ساؤتھمپٹن: (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ Ú©Û’ 31 ویں میچ میں Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ Ù†Û’ اÙغانستان Ú©Ùˆ زیر کر لیا۔ شکیب الØ+سن Ú©Û’ آل راؤنڈ کارکردگی Ù†Û’ ٹائیگر Ú©Ùˆ ÙتØ+ دلوائی اور مرد میدان قرار پائے۔ 263 رنز Ú©Û’ Ûد٠کے تعاقب میں اÙغانستان ٹیم 200 رنز پر ڈھیر ÛÙˆ گئی۔ سمیع Ø§Ù„Ù„Û Ø´Ù†ÙˆØ§Ø±ÛŒ 48 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رÛÛ’Û” شکیب الØ+سن Ù†Û’ 5 وکٹیں Ø+اصل کیں۔ اس سے قبل Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ Ù†Û’ مشÙیق الرØ+یم اور شکیب الØ+سن Ú©ÛŒ نص٠سنچریوں Ú©ÛŒ بدولت 262 رنز کا سکور بورڈ پر سجایا۔ مجیب الرØ+من Ú©Û’ Ø+صے میں تین وکٹیں آئیں۔
اÙغانستان Ú©ÛŒ اننگز۔۔۔
Ûد٠کے تعاقب میں اÙغانستان Ú©ÛŒ طر٠سے اننگز کا آغاز کپتان گلبدین نائب اور رØ+مت Ø´Ø§Û Ù†Û’ کیا۔ دونوں Ù†Û’ سست رÙتار میں بیٹنگ کا آغاز کیا۔ رØ+مت Ø´Ø§Û 35 گیندوں پر 24 سکور بنا کر شکیب الØ+سن کا شکار بن گئے، دوسرا نقصان Ø+شمت Ø§Ù„Ù„Û Ø´Ûیدی Ú©ÛŒ صورت میں اٹھانا پڑا۔ بیٹسمین 31 Ú©Û’ مجموعی سکور پر 11 رنز Ú©ÛŒ باری کھیل کر مصدق Ø+سین Ú©ÛŒ گیند پر چلتے بنے۔
کپتان گلبدین نائب 75 گیندوں پر 47 سکور Ú©ÛŒ باری کھیل کر شکیب الØ+سن Ú©ÛŒ گیند پر لٹن داس Ú©Ùˆ کیچ دے کر ÙˆÚ©Ù¹ گنوا دی۔ Ù…Ø+مد نبی Ú©Ùˆ شکیب الØ+سن Ù†Û’ صÙر پر بولڈ کیا۔ اصغر اÙغان 20 رنز بنا کر شکیب الØ+سن Ú©ÛŒ گیند ÙˆÚ©Ù¹ گنوا بیٹھے۔ اکرم علی خیل 11 Ø¬Ø¨Ú©Û Ù†Ø¬ÛŒØ¨ Ø§Ù„Ù„Û Ø²Ø¯Ø±Ø§Ù† Ù†Û’ 23 Ú©ÛŒ باری کھیلی۔ راشد خان دو رنز بنا کر مستÙیض الرØ+من Ú©ÛŒ گیند پر مشرÙÛŒ مرتضیٰ Ú©Ùˆ کیچ دے بیٹھے۔ دولت زدران صÙر پر چلتے بنے۔
اÙغانستان Ú©ÛŒ پوری ٹیم 200 رنز پر ڈھیر ÛÙˆ گئی۔ شکیب الØ+سن Ù†Û’ شاندار باؤلنگ کرتے Ûوئے پانچ کھلاڑیوں Ú©Ùˆ آؤٹ کیا۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ دس اوورز میں 29 رنز دیئے۔ مستÙیض الرØ+من Ù†Û’ دو شکار کیے۔
Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ Ú©ÛŒ اننگز۔۔۔۔
اس سے قبل اÙغانستان Ú©ÛŒ طر٠سے ٹاس جیت کر بنگال ٹائیگر Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ„Û’ بیٹنگ Ú©ÛŒ دعوت دی گئی۔ اننگز کا آغاز تمیم اقبال اور لٹن داس Ù†Û’ کیا، پانچویں اوور میں لٹن داس 16 رنز بنا کر مجیب الرØ+من Ú©ÛŒ گیند پر آؤٹ Ûوئے۔ تمیم اقبال 82 Ú©Û’ مجموعی رنز پر 36 سکور بنا کر چلتے بنے۔ Ù…Ø+مد نبی Ù†Û’ انÛیں بولڈ کیا۔
ورلڈ نمبر ون آل راؤنڈر شکیب الØ+سن Ù†Û’ ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± شاندار کارکردگی دکھائی اور نص٠سنچری بنائی تاÛÙ… 51 Ú©ÛŒ باری کھیلنے Ú©Û’ بعد مجیب الرØ+من Ú©ÛŒ گیند پر ایل بی ڈبلیو ÛÙˆ گئے۔ سومیا سرکار تین رنز بنا کر کریز Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ پر مجبور Ûوئے۔ Ù…Ø+مود Ø§Ù„Ù„Û 38 گیندوں پر 27 رنز بنا کر گلبدین نائب Ú©ÛŒ گیند پر چلتے بنے۔
مصدق Ø+سین Ù†Û’ 35 سکور بنائے اور گلبدین نائب کا شکار بن گئے۔ ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بیٹسمین مشÙیق الرØ+یم Ù†Û’ ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ù¾Ú¾Ø± شاندار کارکردگی دکھائی اور 87 گیندوں پر 83 رنز Ú©ÛŒ شاندار باری کھیلی۔ اس اننگز Ú©Û’ دوران انÛÙˆÚº Ù†Û’ 4 Ú†ÙˆÚ©Û’ اور ایک چھکا لگایا۔
Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ Ù†Û’ Ù…Ù‚Ø±Ø±Û Ø§ÙˆÙˆØ±Ø² میں 262 رنز بنائے۔ مجیب الرØ+من Ù†Û’ تین، گلبدین نائب دو، Ù…Ø+مد نبی اور زدران Ú©Û’ Ø+صے میں ایک ایک ÙˆÚ©Ù¹ آئی۔